ایکنا: ثقافتی سیمینار «روح نبوت» ولادت حضرت زهرا(س) کی مناسبت سے آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے کربلاء میں منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 3517711 تاریخ اشاعت : 2024/12/28
ایکنا: حرم مطهر حضرت اباعبدالله الحسین(ع)میں حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517684 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
رهبر معظم انقلاب مداحان اهل بیت(ع)سے :
ایکنا: حضرت زهرا(س) کی ولادت پر ہزاروں مداح اہل بیت سے خطاب میں کہا کہ آپ کا اہم کام حالات کو درست پیش کرنا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517683 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: سورہ کوثر میں اللہ تعالیٰ نے رسول خدا (ص) پر یہ احسان جتایا ہے کہ انہیں "کوثر" عطا کی، تاکہ ان کا دل مضبوط ہو اور انہیں یہ سمجھایا جائے کہ جو شخص انہیں طعن و تشنیع کرتا ہے، وہ خود بے نسل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517682 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: حضرت فاطمه(س) نے خطبه عیادت میں تیرہ قرآنی آیات سے استناد کرتے ہوئے خطبہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517462 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
تہران ایکنا- کتاب «زندگی حضرت فاطمه زهرا(س)» نخجوان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے آذری میں ترجمہ اور شائع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512506 تاریخ اشاعت : 2022/08/15